نکتہ بیں
نکتہ بینی میرا مشغلہ ہے
14/11/2016
قسمت کی ستم ظریفی
ایک ہوتا ھے ہنر مند لکڑہارہ اور ایک ہوتا ہے نالائق شہزادہ... لکڑہارہ تمام ہنرمندی کے باوجود بھی لکڑہارہ ہی رہتا ھے اور شہزادہ تمام نالائقی کے باوجود بھی شہزادہ ہی رہتا ھے. اِسے کہتے ہیں قسمت کی ستم ظریفی.
Newer Post
Older Post
Home