Showing posts with label Facts Of Life. Show all posts
Showing posts with label Facts Of Life. Show all posts

21/01/2020

ہائے رے ہمارے خیر اندیش

ہمارے مسائل کے حل کے لئے ہمارے خیر خواہ ہر وقت تیار رہتے ہیں, اور بیش بہا مشوروں سے نوازتے رہتے ہیں. مگر جب ہم ان کے مشوروں پہ عمل پیرا ہونے کے لئے ان سے تعاون طلب کرتے ہیں تو وہ ایسے غائب ہو جاتے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگھ.

14/01/2020

درجہ ایمان اور دنیاوی حالات کا کوئی رشتہ نہیں

عموماً لوگوں کو کہتے سنا ہے کے تمہارے حالات اس لئے خراب (مصائب و الام کا شکار ہیں) ہیں کہ آپ کا ایمان کمزور ہے-

مگر مجھے اس سے اتفاق نہیں ہے کیونکہ انبیا سے اونچا درجہ ایمان کا انسانوں میں کسی کا نہیں مگر اکثر انبیا نے بڑے مشکل حالات زندگی دیکھے ہیں.

لہٰذا دنیا والوں کی ایسی باتوں پر توجہ نہ دیں اور خلوص دل سے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے رہیں -

24/11/2019

Sirf Paisa Dekh Kr...

Sirf Paisa Dekh Kr Koi Apni Beti Ya Behan Ka Rishta Kisi Ko Naheen Deta, Magar Kisi K Pas Baqi Sub Kuch To Ho Magar Paisa Na Ho To Bhi Koi Apni Beti Ya Behan Ka Rishta Naheen Deta 😉