15/11/2016

کچھ لوگ

کچھ لوگ جھیلوں کی طرح ہوتے ہیں ، بظاہر پرسکون و خاموش مگر ان کی تہہ میں سینکڑوں طوفان چھپے ہوتے ہیں.