28/07/2017

اردو محاورے

  • ہمارا کتا کتا، تمہارا کتا ٹومی 
  • لادھ دو، لدھوادو ، لادھنے والا ساتھ دو 
  • تیل دیکھو ، تیل کی دھار دیکھو
  • گڑ نہ دو تو گڑ جیسی بات بات تو کرو/کہو 
  • زباں شیریں ، جہاں گیریں 
  • سہج پکے، سو میٹھا ہو 

No comments: