یوں تو سمجھا جاتا ہے کہ کراچی میں ایک ہی مافیا ہے جسے قابو کرلیا گیا ھے مگر اس معروف و مقبول خیال کی بِنا پہ نہ جانے کتنی مافیا ہیں جو کہ نظر انداز ہوگئ ہیں.
درج ذیل چند مافیاوں کا ذکر ہے جن سے کراچی کے شہریوں کا واسطہ شب و روز رہتا ہے. یہ مافیائیں کراچی کے وسائل پہ قابض ہو کے کراچی کے مسائل میں اضافے کا باعث بن رہی ہیں مگر اربابِ اختیار نے چشم پوشی اختیار کر رکھی ہے. یقیناً اِن سے انہیں فائدے حاصل ہو رہے ہونگے.
فٹ پاتھ مافیا: کہیں بھی چلے جائیں اِن سے ملاقات ضرور ہوجائے گی، اِن کی عمومی شکل پنکچروالا، سبزی والا، چائے والا، سموسے والا، پان والا اور نہ جانے کون کون سے والے ہیں جو اِس مافیا میں شامل ہیں.
گداگر: یہ تو بے مثال ہیں، اِن کے بارے جتنا لِکھا جائے کم ہے. انتہا تو یہ ھے کہ یہ راستوں پر مستقل قبضہ کیے بیٹھے ہوتے ہیں اور مجال جو کوئی اِن کا کچھ بگاڑ سکے.
واٹر ٹینکر مافیا: کراچی میں کہیں پانی نہ ملے مگر اِن کے پاس پانی ہمیشہ ملےگا اور موسم کی مناسبت سے آپ اِن سے اِن کی منہ مانگی قیمت پہ اِن سے خرید سکتے ہیں.
ٹرانسپورٹ مافیا:
قبضہ مافیا:
کیبل آپریٹرز مافیا:
اسکولز مافیا:
رکشہ/ٹیکسی مافیا:
24/11/2016
کراچی میں کتنی مافیائیں ہیں
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment