19/12/2019

علامہ اقبال کے منتخب اشعار

تقدیر کے پابند ہیں نباتات و جمادات 
مومن فقط احکام الہی کا ہے پابند 
---
آئیں جواں مرداں حق گوئی و بیباکی 
الله کے شیروں کو آتی نہیں روباہی 

No comments: