21/12/2019

حسد بھی ایک طرح کا کفران نعمت ہے

انسان حسد کیوں کرتا ہے؟ یوں تو اسکی مختلف وجوہات ہو سکتی ہیں مگر اس وقت اشارہ اس طرف ہے کہ انسان حسد تب کرتا ہے کہ جب وہ کسی دوسرے شخص کو خود سے بہتر سمجھتا ہے ایسا سمجھنے کی وجہ یہ سوچ ہوتی  ہے کہ اس کو کچھ عطا نہیں کیا گیا جو ان تمام نعمتوں کا کفران ہے جو الله تعالیٰ نے اسکو عطا فرمائی ہیں.

لہٰذا اپنے دل و دماغ کو صاف رکھنا چاہئے اور گناہ و عذاب سے بچنا چاہئے . 

گناہ کفران نعمت کا 

اور 

دل جلنے کی وجہ سے صحت کی خرابی کا عذاب


No comments: