14/01/2020

درجہ ایمان اور دنیاوی حالات کا کوئی رشتہ نہیں

عموماً لوگوں کو کہتے سنا ہے کے تمہارے حالات اس لئے خراب (مصائب و الام کا شکار ہیں) ہیں کہ آپ کا ایمان کمزور ہے-

مگر مجھے اس سے اتفاق نہیں ہے کیونکہ انبیا سے اونچا درجہ ایمان کا انسانوں میں کسی کا نہیں مگر اکثر انبیا نے بڑے مشکل حالات زندگی دیکھے ہیں.

لہٰذا دنیا والوں کی ایسی باتوں پر توجہ نہ دیں اور خلوص دل سے اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے رہیں -

No comments: