نکتہ بیں
نکتہ بینی میرا مشغلہ ہے
15/01/2020
ہماری بدلتی اقدار
ہماری قدریں بدلتی جارہی ہیں ، مگر یہ تبدیلی مثبت نہیں ہے
کل یہ اشتہار دیکھا اور ایسا لگا کہ یہ اشتہار
پاکستانی عوام کے لئے نہیں بنا ہے
ماڈل کی صبح کا آغاز رقص سے دکھایا جاتا ہے جیسے یہ پاکستانی گھروں کا عمومی رہن سہن ہے
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment